مختلف دینی ومذہبی جماعتوں نے علامہ محمد احمدلدھیانوی کی طرف سے گلگت حکومت کے متنازعہ ضابطہ اخلاق کو تسلیم نہ کرنے کے بیان کو مستحسن قرار دیتے ہوئے اسے اہلسنت کے اتحاد اور حقوق کے تحفظ کی علامت قرار دے دیا
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مختلف دینی ومذہبی جماعتوں نے علامہ محمد احمدلدھیانوی کی طرف سے گلگت حکومت کے متنازعہ ضابطہ اخلاق کو تسلیم نہ کرنے کے بیان کو مستحسن قرار دیتے ہوئے اسے اہلسنت کے اتحاد اور حقوق کے تحفظ کی علامت قرار دے دیا ،تنظیم علماء اہلسنت گلگت بلتستان ،سنی علماء کونسل ،سنی وحدت کونسل اورگلگت علماء more ...